ساہیانوالہ کے علاقے میں مخالفین کی ڈیرے پر فائرنگ

 ساہیانوالہ کے علاقے میں مخالفین کی ڈیرے پر فائرنگ

ندیم کوگن پوائنٹ پر سنگین نتائج کی دھمکیاں ،ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مخالفین کی جانب سے شہری کے ڈیرے پر فائرنگ کر دی گئی۔تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ندیم نے پولیس کو بتایا کہ مخالفین کی جانب سے اس کے ڈیرے پر دھاوا بول دیا گیا اور گن پوائنٹ پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے ساتھ شدید فائرنگ کردی گئی۔ جس سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس نے ملزموں کی تلاش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...