جامعہ سلطانیہ میں حفظ قرآن تقریب، 5 حفاظ کوتحائفت تقسیم
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جامعہ سلطانیہ(ادارہ تبلیغ الاسلا م مفتی آباد)میں حفظ قرآن کی تقریب کا انعقاد۔
مہتمم ادارہ ہذا صاحبزادہ جنید سلطانی کی جانب سے ادارے میں پانچ حا فظ قران پاک کی تکمیل آمین پر حافظ ہارون جاوید،حافظ ابو طلحہ امتیاز،حافظ حسن ظہیر،حافظ صائم اور حافظ توصیف کو تحائف اور انہیں سجاوٹ والی گاڑی میں پروٹوکول سے الوادع اور انکے گھر کی دہلیز پر چھورنے کیلئے روانہ کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments