کام کیلئے جانیوالا شہری مبینہ اغوا

کام کیلئے جانیوالا شہری مبینہ اغوا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں شہری نے بیٹے کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کرادیا۔ نذیر احمد نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بیٹا کام کیلئے گھر سے نکلا تو راستے سے اسے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں شہری نے بیٹے کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کرادیا۔ نذیر احمد نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بیٹا کام کیلئے گھر سے نکلا تو راستے سے اسے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...