ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالاپکڑاگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے پولیس ہیلپ لائن 15پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا اور اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزیدکارروائی شروع کردی ۔
تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے پولیس ہیلپ لائن 15پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا اور اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزیدکارروائی شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments