سڑک پر ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک میں رکاوٹ ڈالنے والے 2افراد گرفتار

سڑک پر ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک  میں رکاوٹ ڈالنے والے 2افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ جھنگ بازار کے علاقے جھنگ روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سڑک پر ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے دونوں کے خلاف مقدمات درج کرلیے ۔

 تھانہ جھنگ بازار کے علاقے جھنگ روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سڑک پر ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے دونوں کے خلاف مقدمات درج کرلیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...