تیز رفتاری سے گاڑی چلانے والا ڈرائیور گرفتار

تیز رفتاری سے گاڑی  چلانے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق تیز رفتاری سے حادثہ پیش آنے کا خدشہ تھا۔ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق تیز رفتاری سے حادثہ پیش آنے کا خدشہ تھا۔ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...