ٹرک پر زائد سامان لادنے والا ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک پر مقررہ حد سے زائد سامان لادنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق اوورلوڈنگ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے ساتھ سڑکوں کو بھی نقصان پہنچ رہا تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments