پاکستانی نوجوان سائبر سکیورٹی میں عالمی سطح پر خدمات انجام دے رہے ہیں: کاشف نواز

پاکستانی نوجوان سائبر سکیورٹی  میں عالمی سطح پر خدمات انجام  دے رہے ہیں: کاشف نواز

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) چیئرمین الوفاء فاؤنڈیشن و ایگزیکٹو ڈائریکٹر سی فور ایس چوہدری کاشف نواز رندھاوا نے جنیوا، سوئٹزرلینڈ میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام منعقدہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کانفرنس کے اختتامی اجلاس میں شرکت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

پاکستانی نوجوان فنی تعلیم، مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی کے شعبوں میں عالمی سطح پر بہترین خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ملک بھر میں نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لیے بین الاقوامی معیار کے ادارے قائم کیے گئے ہیں، جن کے ذریعے ایسے نوجوان تیار کیے جائیں گے جو دنیا بھر میں پاکستان کی عزت و وقار کا باعث بنیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...