شہری کے ڈیرے کی مبینہ غیر قانونی ویڈیو بنا کر وائرل کرنے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ جھنگ بازار کے علاقے جج والا کے قریب ملزمان نے مبینہ طور پر خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرتے ہوئے شہری کے ڈیرے کی ویڈیو بنائی اور اسے دھمکیاں دیتے ہوئے ویڈیو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر وائرل کردی۔ پولیس نے واقعے میں ملوث عناصر کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے جج والا کے قریب ملزمان نے مبینہ طور پر خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرتے ہوئے شہری کے ڈیرے کی ویڈیو بنائی اور اسے دھمکیاں دیتے ہوئے ویڈیو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر وائرل کردی۔ پولیس نے واقعے میں ملوث عناصر کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments