گوجرہ : گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری
گوجرہ (نمائندہ دنیا) نامعلوم چور شہری کی گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہو گئے ۔
معلوم ہوا ہے کہ حسنیہ کالونی کے مذمل نے اپنی موٹر سائیکل گھر کے باہر کھڑی کی اور اندر چلا گیا۔ اس کی عدم موجودگی میں نامعلوم چور موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہو گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments