کمسن بچی نے مزاحمت کرتے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام بنا دی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن بچی نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ اغواء کی کوشش ناکام بنا دی۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں علی رضا نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی 10 سالہ بھانجی کو اغوا کرنے کی کوشش کی۔ جس نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام بنادی۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments