لاہور پریس کلب میں یوم آزادی کے سلسلے میں تقریب

لاہور پریس کلب میں یوم  آزادی کے سلسلے میں تقریب

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) لاہور پریس کلب میں پاکستان کے 79 ویں یوم آزادی کے سلسلے میں تقریب منعقد ہوئی۔۔۔

 جس میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان، صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری، نائب صدر ناصرہ عتیق، سیکرٹری افضال طالب اور سیکرٹری فنانس سالک نواز سمیت صحافتی برادری نے شرکت کی۔ تقریب میں فنکارہ و گلوکارہ میگھا نے ملی نغمے پیش کرکے تقریب کی رونق دوبالا کردی۔اس موقع پر گورنر نے کہا کہ ہمارے بزرگوں نے جانیں دے کر پاکستان حاصل کیا، آج ہم آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...