5افراد کو مارنے والے ٹرک ڈرائیور کی درخواست ضمانت نمٹادی گئی
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد امجد پرویز نے واپس لینے کی بنیاد پر5 افراد کو کچل کر ہلاک کرنے والے گرفتار ڈرائیور رانا محمد شفیق کی درخواست ضمانت نمٹا دی۔۔۔
سرکاری وکیل نے مؤقف اپنایا کہ ملزم کے پاس ٹرک چلانے کا لائسنس موجود نہیں ہے، ملزم کی جانب سے یکطرفہ سڑک کی خلاف ورزی کرنے سے حادثہ ہوا، درخواست گزار ملزم کے خلاف اسی نوعیت کے پہلے بھی دو مقدمات درج ہیں، درخواست گزار نے ٹکر مار کر پانچ افراد کو ہلاک جبکہ چار کو شدید زخمی کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments