اوپن یونیورسٹی میں بین الاقوامی کانفرنس کل شروع ہوگی
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ریسرچ اینڈ پریکٹسز اِن ایجوکیشن کے موضوع پر 2روزہ نویں بین الاقوامی کانفرنس کل 22ستمبر سے شروع ہوگی جس میں قومی و بین الاقوامی ماہرینِ تعلیم شرکت کریں گے۔
کانفرنس ہائبرڈ موڈ میں منعقد ہوگی جس کے باعث ملکی و غیر ملکی ماہرین آن لائن اور بالمشافہ دونوں طریقوں سے شریک ہوں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments