صاحبزادہ قاری احمد فیض گولڑوی کے بھائی انتقال کر گئے ، سپرد خاک
ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )معروف مذہبی رہنما و خطیب جامع مسجد گلزار مدینہ ریلوے کالونی صاحبزادہ قاری احمد فیض گولڑوی کے چھوٹے بھائی اکرم فیض گولڑوی گزشتہ روز انتقال کر گئے ۔
مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔نماز جنازہ میں علماء کرام، سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments