جامع مسجد بلال میں 17ویں سالانہ درسِ قرآن و حدیث 21 اگست کو ہوگا

جامع مسجد بلال میں 17ویں سالانہ  درسِ قرآن و حدیث 21 اگست کو ہوگا

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )خدام فکر اسلاف چنیوٹ کے زیر اہتمام 17ویں سالانہ عظیم الشان درسِ قرآن و حدیث 21 اگست کو بعد از نماز عشاء جامع مسجد بلال، محلہ رحمان آباد چنیوٹ میں منعقد ہوگا۔

تقریب قاری محمد یامین گوہر چنیوٹی کی زیر سرپرستی منعقد ہوگی، جس میں حافظ سیف اللہ احمد خصوصی شرکت کریں گے ۔ اس کے علاوہ ڈاکٹر پیر عابد علی نقشبندی، امیر اتحاد علماء دیوبند چنیوٹ قاری عبد الحمید حامد اور مولانا قاری حافظ عمیر صفدر بھی خطاب کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...