بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں،2افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ فیڈمک کے علاقے میں پٹرولنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے دو افراد کو قابو کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھے ۔ مقدمات درج کر لئے گئے ۔
تھانہ فیڈمک کے علاقے میں پٹرولنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے دو افراد کو قابو کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھے ۔ مقدمات درج کر لئے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments