آفاق مورس سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر پیرا فورس ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات

آفاق مورس سب ڈویژنل انفورسمنٹ  آفیسر پیرا فورس ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) حکومت پنجاب نے آفاق مورس کو جھنگ سے تبدیل کرکے سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر پیرا فورس ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔آفاق مورس کی تعیناتی صدف ارشاد کی جگہ عمل میں لائی گئی ہے ۔

حکومت پنجاب نے آفاق مورس کو جھنگ سے تبدیل کرکے سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر پیرا فورس ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔آفاق مورس کی تعیناتی صدف ارشاد کی جگہ عمل میں لائی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...