ڈاکٹر فاروق خالد کاہلوں زرعی یونیورسٹی سب کیمپس ٹوبہ کے پرنسپل مقرر
ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر فاروق خالد کاہلوں کو زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سب کیمپس ٹوبہ ٹیک سنگھ کا پرنسپل تعینات کر دیا گیا۔
اس حوالے سے جاری احکامات کے مطابق ان کے پیش رو ڈاکٹر راشد وسیم خان قادری کو مین کیمپس فیصل آباد میں اپنی اصل جائے تعیناتی پر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments