پولیس نے 4رکنی چور گینگ کو گرفتار کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے چار رکنی چور گینگ کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں چار رکنی گروہ نے 3 بکرے ، ایل سی ڈی سمیت ڈیڑھ لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سامان چوری کیا اور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے ٹیکنیکل وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے سراغ لگا کر ملزمان نعمان، وقار، طلحہ اور عثمان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملز موں سے مزید وارداتوں اور مالِ مسروقہ کی برآمدگی کے لیے تفتیش جاری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments