معذور شہری سے رقم جھپٹ کر فرار 2ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)معذور شہری سے رقم جھپٹ کر فرار ہونے والے دو ملزمان کو حراست میں لے لیاگیا۔
تھانہ رضا آباد کے میں ملزمان شہزاد اور اللہ دتہ نے معذور شہری سے واردات کے دوران نقدی چھینی اور فرار ہو گئے تھے ۔جس پر پولیس نے ٹیکنیکل وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے سراغ لگا کر ملز موں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملز موں کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments