ون ویلنگ کرنے والا شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments