آر پی او کی تھانہ پاہڑیانوالی میں کھلی کچہری، مسائل حل کاحکم
پھالیہ(نامہ نگار) آر پی او گوجرانوالہ خرم شہزاد حیدر نے تھانہ پاہڑیانوالی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا اورشہریوں کی شکایات کو توجہ سے سنا اور متعلقہ پولیس افسروں سے موقع پر بریفنگ لیکر مسائل کو فوری میرٹ پر حل کرنے کیلئے ہدایات جاری کیں ۔
آر پی او نے واضح کیا کہ شہریوں کو انصاف فراہمی میں غفلت یا تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔ اور پولیس افسر شکایات کے ازالے کواولین ترجیح میں نمٹائیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments