ایل سی ڈی کے تنازع پر فائرنگ ، تشدد ، دکاندار شدید زخمی

 ایل سی ڈی کے تنازع پر فائرنگ ، تشدد ، دکاندار شدید زخمی

گوہر کا بھائی مزمل دکان پر موجود تھا ملزموں نے دھاوا بول دیا ، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکاندار کو ایل سی ڈی کے تنازع پر فائرنگ کرکے لہولہان کر دیا گیا۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں گوہر نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اس کا بھائی مزمل دکان پر موجود تھا ملز م پہنچ گئے اور ایل سی ڈی کے تنازع پر اس کے بھائی کو قابو کر لیا اور تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کردی۔ جس سے اس کا بھائی مزمل گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...