شہری کی مزاحمت ، مبینہ اغوا کی کوشش ناکام بنا دی
ملز موں نے ارشد علی کو راہ جاتے ہوئے قابو کر لیا، مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام بنا دی۔تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں ارشد علی نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے اسے راہ جاتے ہوئے قابو کر لیا اور مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش کرنے لگے ۔ جبکہ مزاحمت کرنے پر ملز م دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments