ڈی پی او کی اہم مقدمات کے مدعیان سے ملاقات
چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف نے اہم مقدمات کے مدعیان سے ملاقات کی اور ان کے مقدمات سے متعلق پولیس کارروائی اور تفتیش کے حوالے سے فیڈ بیک لیا۔
اس موقع پر متعلقہ ایس ایچ اوز، تفتیشی افسران اور دیگر پولیس افسر بھی موجود تھے ۔ ڈی پی او نے مدعیان کا مؤقف سنا اور متعلقہ تفتیشی افسروں سے مقدمات کی پیش رفت اور تفتیش کے بارے میں تفصیلات دریافت کیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments