لڑکی کو اغوا کر کے زیادتی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ صدر میں آصف نے پولیس کو بتایا ملزم نے مبینہ طور پر اس کی جواں سالہ بیٹی کو اغوا کیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments