ون ویلنگ کر نے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے خطرناک کرتب دکھانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔
جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments