پولیس نے 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا

 پولیس نے 3 منشیات  فروشوں کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے ملزمان فیض اور شفاقت کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے مجموعی طور پر تین کلوگرام سے زائد چرس برآمد کرلی۔ جبکہ ملزم ندیم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے ڈیڑھ کلو گرام سے زائد برآمد کرلی گئی۔ پولیس نے گرفتار تینوں ملز موں کے خلاف واقعات کے مقدمات بھی درج کر لئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...