مرکزی اتحاد العلماء کی تنظیم سازی ،عہدیدران کا اعلان

مرکزی اتحاد العلماء کی تنظیم سازی ،عہدیدران کا اعلان

مرکزی اتحاد العلماء کی تنظیم سازی ،عہدیدران کا اعلان فیصلہ مرکزی جمعیت اہلحدیث کی طرف سے مرکزی اتحاد العلماء کے اجلاس میں کیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مذہبی ہم آہنگی اور مکمل بھائی چارے کے لئے مرکزی اتحاد العلماء ضلع سرگودھا کو تنظیم سازی کرتے ہوئے عہدیدران کا اعلان کر دیا گیا جس کا فیصلہ مرکزی جمعیت اہلحدیث کی طرف سے مرکزی اتحاد العلماء کے جامع مسجد بلاک 19 میں منعقدہ اجلاس میں کیا گیا جس میں متفقہ طور پر قاضی نگاہ مصطفے چشتی کو صدر، قاری عبد الوحید کو کنوینئر، عرفان اﷲ ثنائی کو سرپرست اعلی، احمد مسعود زاہدی کو سرپرست، شفقت اقبال ﷲ کو چیف آرگنائزر، شیخ سعید اختر کوہلی کو چیٔرمین،ملک ضیاء الحق کو جنرل سیکرٹری، چوہدری محمد ندیم کو نائب صدر،عون مرتضی کرمانی کو جوائنٹ سیکرٹری ،وقاص روف کو ایڈیشنل جنرل سیکرٹری،میاں طاہر محمود کو سینیر نائب صدر اور شیخ نعیم طاہر کو سیکرٹری اطلاعات منتخب کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...