پیشہ ور بھکاری کو سرکاری مہمان بنا لیا

 پیشہ ور بھکاری کو سرکاری مہمان بنا لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پیشہ ور بھکاری کو سرکاری مہمان بنا لیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے بھیک مانگ کر اپنی جیبیں بھرنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...