خریداری کیلئے آئی خاتون جیب تراشوں کا شکار بن گئی

 خریداری کیلئے آئی خاتون جیب تراشوں کا شکار بن گئی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مارکیٹ میں خریداری کے لئے آئی خاتون جیب تراشوں کا شکار بن گئی۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے انارکلی بازار میں عائشہ نامی خاتون خریداری میں مصروف تھی کہ اس دوران نامعلوم ملز موں نے اس کے پرس میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ تاہم پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...