موٹر سائیکل سوار ملز موں نے شہری سے بیگ چھین لیا

 موٹر سائیکل سوار ملز موں نے  شہری سے بیگ چھین لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹر سائیکل سوار ملز موں نے شہری سے بیگ چھین لیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے چھتری والی گراؤنڈ کے قریب شاہد نامی شہری سے موٹر سائیکل سوار ملزمان نے مبینہ طور پر بیگ چھین لیا۔ جس میں دو لاکھ روپے سے زائد مالیت کی نقدی اور دیگر قیمتی سامان موجود تھا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...