پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا

پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو معذور ظاہر کر کے شہریوں سے بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو معذور ظاہر کر کے شہریوں سے بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...