زہریلی دوا کھانے سے 28سالہ خاتون چل بسی

زہریلی دوا کھانے سے 28سالہ خاتون چل بسی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلشن اقبال بلاک 1 موچی موڑ کے قریب زہریلی دوا کھانے سے 28 سالہ خاتون جاں بحق ہو گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق خاتون کی شناخت عالیہ زوجہ رشید کے نام سے ہوئی ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ خودکشی کا شاخسانہ لگتا ہے تاہم واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...