ضلعی سیکرٹری انجمن آرائیاں سرفراز مہر کی جانب سے محفلِ میلادِ مصطفی ؐ کا انعقاد
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)ڈسٹرکٹ سیکرٹری انجمن آرائیاں میاں سرفراز مہر کی جانب سے محفلِ میلادِ مصطفی ؐ کا انعقاد کیا گیا
جس میں ملک حنیف حنفی سیفی،حماد رضا محمدی سیفی،صوفی سرفراز حنفی سیفی، ڈسٹرکٹ صدر انجمن آرائیاں چودھری وسیم مہر،چودھری سکندر،چودھری شعیب افضل،حاجی ادریس،سعد یاسین،چودھری سرفراز مہر،چودھری نواز مہر، علما کرام، نعت خواں حضرات، معززین علاقہ اور عاشقانِ رسول ؐ نے بھرپور شرکت کی۔اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضور نبی کریم حضرت محمد مصطفیؐ کی سیرتِ طیبہ ہمارے لئے مشعلِ راہ ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments