گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر ملزم الماریوں کا صفایا کر گئے

گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر ملزم  الماریوں کا صفایا کر گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر ملزم الماریوں کا صفایا کرگئے۔ تھانہ جھنگ بازار کے علاقے محلہ لیاقت آباد میں عاقب نامی شہری نے۔۔۔

 پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کے گھر کا بیرونی دروازہ کھلا دیکھ کر گھر میں داخل ہوتے ہوئے الماریوں سے نقدی، موبائلز، زیورات اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے چوری کی درخواست کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...