جھنگ چنیوٹ روڈ پر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 17سالہ نوجوان جاں بحق

جھنگ چنیوٹ روڈ پر بس کی موٹر سائیکل کو  ٹکر، 17سالہ نوجوان جاں بحق

جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)جھنگ چنیوٹ روڈ پر کھیوا کے قریب تیز رفتار بس بے قابو ہو کر موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 17 سالہ نوجوان قمر شدید زخمی ہوکر جاں بحق ہوگیا۔

حادثہ جھنگ چنیوٹ روڈ پر اڈا کھیوا کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار بس نے بے قابو ہو کر موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان قمر شدید زخمی ہوگیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...