خود کو معذور ظاہر کرکے بھیک مانگنے والا پیشہ ور بھکاری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو معذور ظاہر کرکے شہریوں سے بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا، جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو معذور ظاہر کرکے شہریوں سے بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا، جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments