تتلے عالی :سیوریج لائنوں کی صفائی
تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی میں سیوریج لائنوں کی صفائی شروع ہو گئی۔ سیوریج لائنوں کی بندش اور گھروں میں گٹروں کا گندا پانی داخل ہونے لوگوں کی مشکلات بارے روزنامہ دنیا نے نشاندہی کی۔۔۔
جس کا نوٹس لیتے ہوئے ضلع کونسل انتظامیہ نے سیویج لائنوں کی صفائی شروع کر د ی ۔ ذرائع کے مطابق تتلے عالی کی10ہزار فٹ طویل سیوریج لائنوں کی صفائی بالٹی مشینوں سے ہو گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments