گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ترکھانی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار ملزم سے دوران تفتیش ہونے والے انکشاف پر اس کے بتائے گئے پتے پر کارروائی کی اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق مذکورہ اسلحہ ملزم نے واردات کے دوران استعمال کیا تھا۔ ملزم کے خلاف مزید مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

تھانہ ترکھانی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار ملزم سے دوران تفتیش ہونے والے انکشاف پر اس کے بتائے گئے پتے پر کارروائی کی اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق مذکورہ اسلحہ ملزم نے واردات کے دوران استعمال کیا تھا۔ ملزم کے خلاف مزید مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...