پراپرٹی کی خرید و فروخت میں شہری لاکھوں روپے کے فراڈ کا شکار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں حفیظ الرحمان نامی شہری نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
ملزمان نے مبینہ طور پر پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران اس سے لاکھوں روپے وصول کر لیے اور اس کے عوض جعلی اور بوگس دستاویزات تیار کرکے فراہم کر دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments