سنوکر پر جوا ،9ملزم گرفتار

سنوکر پر جوا ،9ملزم گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے طالق کالونی میں پولیس نے سنوکر گیم پر جوا کھیلنے والے 9ملزموں کو گرفتار کر لیا اورموبائل فون، نقدی اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے طالق کالونی میں پولیس نے سنوکر گیم پر جوا کھیلنے والے 9ملزموں کو گرفتار کر لیا اورموبائل فون، نقدی اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...