فیکٹری کی چھت سے لاکھوں روپے کا سامان چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں دلدار نامی شہری نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزمان رات کی تاریکی میں اس کی فیکٹری کی چھت سے سولر پلیٹیں، بیٹریاں، تاریں اور دیگر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔
تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں دلدار نامی شہری نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزمان رات کی تاریکی میں اس کی فیکٹری کی چھت سے سولر پلیٹیں، بیٹریاں، تاریں اور دیگر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments