مضر صحت اور غیر معیاری اشیا خورونوش فروخت کرنیوالے 2 افراد گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں محکمہ خوراک کی ٹیم نے مختلف مقامات کو چیک کیا۔ اس دوران مضر صحت اور غیر معیاری اشیا خورونوش کی خرید و فروخت میں مبینہ طور پر ملوث دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں محکمہ خوراک کی ٹیم نے مختلف مقامات کو چیک کیا۔ اس دوران مضر صحت اور غیر معیاری اشیا خورونوش کی خرید و فروخت میں مبینہ طور پر ملوث دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments