کرایہ داری کا اندراج نہ کروانے والا شہری گرفتار

کرایہ داری کا اندراج نہ  کروانے والا شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف مقامات کو چیک کیا۔ اس دوران کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ایک شہری کو گرفتار کر لیا گیا، جس نے متعلقہ تھانے میں اپنا اندراج نہیں کروایا تھا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف مقامات کو چیک کیا۔ اس دوران کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ایک شہری کو گرفتار کر لیا گیا، جس نے متعلقہ تھانے میں اپنا اندراج نہیں کروایا تھا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...