گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر اور تاریں چوری

گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر اور تاریں چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں طاہر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر سامان نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی میں چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں طاہر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر سامان نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی میں چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...