بغیر لائسنس اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ریل بازار کے علاقے راجباہ روڈ پر پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک ملزم کو روک کر چیک کیا، جس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
تھانہ ریل بازار کے علاقے راجباہ روڈ پر پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک ملزم کو روک کر چیک کیا، جس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments