منچلا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے سے پولیس نے مین روڈ پر موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے کو گرفتار کرلیا جوٹریفک کیلئے خطرناک حادثے کاسبب بن سکتا تھا۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے سے پولیس نے مین روڈ پر موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے کو گرفتار کرلیا جوٹریفک کیلئے خطرناک حادثے کاسبب بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج، کارروائی شروع کر دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments