5پتنگ باز حوالات پہنچ گئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف مقامات سے 5 افراد کوپتنگ بازی کرتے پکڑ لیا
تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف مقامات سے 5 افراد کوپتنگ بازی کرتے پکڑ لیا ۔ ملزموں سے پتنگ بازی کا سامان برآمد ، مقدمات درج کرلئے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments